تشخیصی مطب

قسم کلام: اسم ظرف مکاں

معنی

١ - تشخیص خانہ، (مجازاً) بچے کی رہنمائی کا ادارہ۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکاں ١ - تشخیص خانہ، (مجازاً) بچے کی رہنمائی کا ادارہ۔